ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

ڈینگی : ایکسپو سینٹر لاہور میں مریضوں کیلئے فیلڈ اسپتال تیار

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

ڈینگی : ایکسپو سینٹر لاہور میں مریضوں کیلئے فیلڈ اسپتال تیار

post-title

لاہور:  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے 280 بیڈز پر مبنی فیلڈ اسپتال تیار کر دیا گیا ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں جناح ، سروسز اور میو اسپتال کا عملہ ڈیوٹی انجام دے گا۔
ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سروسز اسپتال اور گنگارام اسپتال میں ڈینگی مریضوں کیلئے فی الحال بیڈز نہیں تاہم لاہور کے دیگر اسپتالوں میں اس وقت ایک ہزار 209 بیڈز ڈینگی مریضوں کیلئے موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایکسپو سینٹر میں تمام سہولیات میسر ہیں، یہ سینٹر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM