ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

ٹی20 ورلڈ کپ : قومی اسکواڈ کی تیاریاں عروج پر

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

ٹی20 ورلڈ کپ : قومی اسکواڈ کی تیاریاں عروج پر

post-title

لاہور:  آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ کی تیاریاں جاری ہیں۔
قومی اسکواڈ کا لاہور میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن جاری رہا۔ ابتدائی وارم اپ سیشن کے بعد قومی کھلاڑیوں کا 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا۔
کھلاڑیوں نے ہائی اور لو کیچنگ پریکٹس کے علاوہ گراؤنڈ فیلڈنگ کی مشقیں بھی کی ۔فی الحال کھلاڑیوں کا ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نیٹ سیشن جاری ہے۔قومی اسکواڈ نےشام 5 بجے تک ٹریننگ جاری رکھی۔

Untitled-3-5


24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا بلاشبہ ٹی20 ورلڈکپ 2021ء کے ان میچوں میں سے ایک ہے جن کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔
رواں سال ان دونوں ٹیموں کا مقابلہ صرف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ نہیں بلکہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا مقابلہ بھی ہوگا اور یہ مقابلہ صرف کپتانی کا نہیں بلکہ کور ڈرایئوز کا بھی ہوگا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM