ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان

ویب ڈیسک
13 Jan, 2022

13 جنوری ، 2022

ویب ڈیسک
13 Jan, 2022

13 جنوری ، 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان

post-title

   پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  نے قومی کرکٹرز کو کل یعنی جمعہ کو ایک تقریب میں اکٹھے کرنے کا پلان بنایا ہے۔
کرکٹرز کے اعزاز میں رکھی جانے والی تقریب میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے کرکٹرز مدعو ہوں گے اور  تقریب کا مقصد میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو سراہا جانا ہے ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اس تقریب میں قومی کرکٹرز کو کیش پرائز سے بھی نوازا جائے گا جس کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی نے کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا، پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کو  بھی10 وکٹوں سے یادگار شکست دی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM