ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

سلمان خان بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں، یہ کس کی نشانی ہے؟

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

سلمان خان بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں، یہ کس کی نشانی ہے؟

post-title

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بازو میں بریسلٹ پہننے کی حیران کن وجہ بتا دی ان کا کہناتھا کہ فیروزہ انہیں حادثات سے بچانے میں مدد کرتا ہے ۔
 تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں فیروزہ کو اپنے لئے خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیروزہ انہیں حادثات سے بچاتا ہے اگر کچھ غلط ہونے لگتا ہے تو فیروزہ پھٹ جاتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ فیروزہ ان کو انکے والد سلیم خان نے تحفے میں دیا تھا اور یہ پتھر ان کیلئے ہمیشہ لکی ہوتا ہے۔
 سلمان خان نے بتایا کہ میرے والد نے ہمیشہ فیروزہ پہنا ہے اور میں بچپن سے ہی اس فیروزے کو دیکھتا آیا ہوں اور بچپن میں اس سے کھیلتا آیا ہوں جب میں نے کام شروع کیا تو میں نے بھی یہ پہننا شروع کر دیا یہ میرے لئے بہت مدد گار ثابت ہوا ہے ۔جب بھی کچھ منفی چیز ہونے لگتی ہے تو اس فیروزے میں دراڑ پڑجاتی ہے ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM