ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

منال خان نے احسن محسن اکرام سے شادی کیوں کی؟اہم انکشافات سامنے آ گئے

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

منال خان نے احسن محسن اکرام سے شادی کیوں کی؟اہم انکشافات سامنے آ گئے

post-title

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے احسن محسن اکرام سے شادی کے بارے میں خود سے متعلق پائے جانے والے ایک عام تعصب کی تردیدکر دی۔
تفصیلات کے مطابق منال خان اور احسن محسن اکرام نے حال ہی میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے ایک ٹاک شو ریکارڈ کر وایا،اس دوران شو کے میزبان کی جانب سے منال خان اور احسن محسن اکرام سے کئی دلچسپ اور بولڈ سوال کیے گئے جس کے اس جوڑی نے پُر جوش انداز میں جواب دیئے۔
واضح رہےشو کے میزبان، معروف پاکستانی ہدایتکار وجاہت رؤف کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے اس جوڑی کو اپنے شو میں مدعو کرنے سے پہلے اِن کو گوگل سرچ انجن پر سرچ کیا تھا، جس میں منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام کا تعارف بطور امیر اور مستحکم انسان لکھا تھا۔
شو کے میزبان نے منال خان سے پوچھا کہ کیا ’اُنہوں نے احسن محسن اکرام سے صرف اس لیے شادی کی ہے کہ وہ دولت مند اور ایک مستحکم انسان ہیں۔‘جس کے جواب میں منال خان کا بتانا تھا کہ اُن سے متعلق یہ ایک عام رائے پائی جاتی ہے مگر اصل میں ایسا نہیں ہے۔
منال خان کا کہنا تھا کہ اس بات کو کوئی سچائی نہیں کہ اُنہوں نے احسن محسن اکرام سے صرف پیسے کے لیے شادی کی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM