ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟

ویب ڈیسک
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟

post-title

متحدہ عرب امارات میں ملازمت پیشہ افراد کو بڑا ریلیف مل گیا، حکام نے ہفتہ وار تعطیل میں  تبدیلی کرتے ہوئے جمعے اور ہفتے کی بجائے اب ہفتے اور اتوار کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں حکومتی دفاتر میں اوقات کار میں تبدیلی کی گئی جس کا نفاذ نئے سال سے ہوگا، یو اے ای میں دفاتر میں پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 3 بجے تک کام ہوگا۔
امارات میں جمعہ کو اوقات دن 12 بجے تک ہوں گے اور ہفتہ، اتوار تعطیل کے روز ہوں گے۔

 

 

سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ایسے افراد جو ’’ورک فرام ہوم “ کے اہل ہیں جمعے کو گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی دوپہر 12 بجے چھٹی ہوجائے گی۔
اماراتی حکومت کو توقع ہے کہ ’’نیا ویک اینڈ‘‘ پیداوار کو بڑھا دے گا اور دنیا بھر سے رابطے کا بہتر ذریعہ بنے گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM