ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.

ٹرین  حادثہ: 9 افراد ہلاک،45سےزائد زخمی

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

ٹرین  حادثہ: 9 افراد ہلاک،45سےزائد زخمی

post-title

آسام سے راجستھان جانے والی ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریلوے حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ایک مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 40 سے زائد زخمی ہیں،بھارتی وزارت ریلوے نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور مرنے والوں کے ورثا کو مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

#UPDATE | Death toll in Bikaner-Guwahati Express mishap has risen to 9. Rescue operation is over. 36 injured were admitted to different hospitals. Passengers were sent to Guwahati by special train: Union Minister John Barla

(Latest visuals from the spot in Domohani, Jalpaiguri) pic.twitter.com/MpoLsrZnLZ
— ANI (@ANI) January 14, 2022

بھارتی ریلوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتریں جس میں 45 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 9 افراد کی ہلاکتوں کے بعد مزید اموات کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کرکے بوگیوں کو ٹریک سے ہٹاکر اسے کلیئر کردیا گیا ہے جب کہ اس علاقے میں ٹرین سروس بھی بحال کی جاچکی ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹرین آسام سے راجستھان جارہی تھی کہ اسے ضلع جل پیگوری میں حادثہ پیش آیا، حادثے کے زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM