ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

ثبوت ہونے پر نیب افسران کے خلاف بھی کارروائی ہو سکتی ہے، چیئرمین نیب

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ثبوت ہونے پر نیب افسران کے خلاف بھی کارروائی ہو سکتی ہے، چیئرمین نیب

post-title

قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین  جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وہ نیب افسران کے خلاف بھی ثبوت ہونے پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ قومی احتساب بیورونے حق داروں کو ان کی رقم پہنچانی ہے تاہم شہری بھی سوچ سمجھ کر سرمایہ کاری کریں تاکہ وہ دھوکہ نہ کھائیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ احتساب بیورو کے حوالے سے نان ایشوز کوبھی ایشو بنایا گیا۔"ایک شخص نے الزام لگایا کہ نیب افسران رشوت لیتے ہیں ،میں الزام لگانے والے شخص سے کہتاہوں ثبوت دیں اسی دن کارروائی کریں گے۔"انہوں نے مزید کہا کہ قومی احتساب بیوروکا 3 بار مکمل آڈٹ ہوچکا ہے ، نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کیسزکو میر ٹ پر ہینڈل کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن نے ملک کو تباہ کر دیا اور اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا۔ان کا کہنا تھا کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا مشکل کام ہے لیکن امید ہے کہ ملک کا نظام بتدریج بہتر ہو گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM