ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سٹیزن پورٹل کو صوبائی ملازمین کی شکایات پر کارروائی کرنے کا اختیار نہیں: پشاور ہائیکورٹ

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

سٹیزن پورٹل کو صوبائی ملازمین کی شکایات پر کارروائی کرنے کا اختیار نہیں: پشاور ہائیکورٹ

post-title

سوات:  پشاور ہائیکورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے پرفارمنس ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) اور پاکستان سٹیزن پورٹل (پی سی پی) کو عوامی محکمے کے حوالے سے لوگوں کی شکایات پر کارروائی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ۔
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل اورپی ایم ڈی یوکو صوبائی ملازمین کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد خان کا کہنا ہےکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ایم ڈی یو اور پی سی پی ملک بھر میں وفاق کے ایگزیکٹو اتھارٹی کے لیے مقررہ حد سے باہر کام کر رہے ہیں ۔اس طرح کی کارروائی آئین کی خلاف ورزی ہے۔
عدالت میں مزید کہا گیا کہ اگر صوبائی محکموں کی بد انتظامی کو چیک کرنے کے لیے سٹیزن پورٹل یا سسٹم درکار ہو تو اسے صوبائی سطح پر قائم کیا جا سکتا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM