ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سیریز کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں روپے کا نقصان،فواد چوہدری کا انکشاف

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

سیریز کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں روپے کا نقصان،فواد چوہدری کا انکشاف

post-title

لاہور:  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ٹیموں کےدوروں کی منسوخی سے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلیوژن کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میںکہا کہ بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سےمشورہ کریں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز اگلے ماہ ہونی تھی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان میچز13 اور14 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلے جانے تھے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کاروائ کیلئے وکلاء سےمشورہ کریںنگے، پاکستان کیخلاف ایک مخصوص بین القوامی لابی مصروف عمل ہے لیکن ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنےوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ غلط فہمی جلد دور کر لیں</p>&mdash; Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) <a href="https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1440188659374825478?ref_src=twsrc%5Etfw">September 21, 2021</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM