ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

سیلفی نے ایک اور جان لے لی

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

سیلفی نے ایک اور جان لے لی

post-title

لاہور:  اوکاڑہ کے علاقے اکبر روڈ نہر لوئر باری دو آب جھال کے کنارے سیلفی بناتے ہوئے میاں بیوی ڈوب گئے۔
میاں بیوی نہر کے کنارے سیلفی بنا رہے تھے کہ پاؤں سلپ ہونے سے بیوی نہر میں گر گئی، بیوی کو بچانے کےلئے شوہر نے بھی چھلانگ لگا دی۔ریسکیو ٹیم کی جانب سےمیاں کو بچالیا گیا جبکہ بیوی کو بچایا نہ جا سکا۔
ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والی خاتون کی تلاش کے لیے کشتی اور پلنجر کی مدد سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM