ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

سید علی شاہ گیلانی کا جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کر دیا گیا

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

سید علی شاہ گیلانی کا جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کر دیا گیا

post-title

سری نگر:سید علی شاہ گیلانی کو سبز ہلالی پرچم میں دفن کیا گیا ہے۔حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی کے گھر سمیت پوری وادی میں سوگ۔عبدالحمید لون کا مزید کہنا تھا کہ سید علی شاہ گیلانی پاکستان کا دوسرا نام تھا۔ کشمیری عوام سید علی شاہ گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سری نگر عید گاہ کی طرف مارچ کررہے ہیں۔ بندشوں کے باوجود کشمیری عوام اپنے محبوب رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حیدر پورہ سری نگر کی طرف مارچ کریں گے۔
 

 

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM