ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

post-title

لاہور:  سی ٹی ڈی کی موہلنوال میں کاروائی، 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے گیے۔  دہشت گردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ 
سی ٹی ڈی لاہور کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں محمد مشتاق، سمی اللہ، عدل جمال اور عثمان خالد شامل ہیں۔ دہشت گردوں کا تعلق کلعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔
 ان کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، سیفٹی فیوز اور دیگر سامان برآمد ہوئے ہیں۔  دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM