ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سٹی ٹریفک پولیس لاہور: لائسنسنگ انچارجز، سیکیورٹی انچارج اور ایم ٹی او تبدیل

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

سٹی ٹریفک پولیس لاہور: لائسنسنگ انچارجز، سیکیورٹی انچارج اور ایم ٹی او تبدیل

post-title

لاہور:  سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے انتظامی بنیادوں پر متعدد انچارجز تبدیل کر دئیے۔لائسنسنگ انچارجز، سیکیورٹی انچارج اور ایم ٹی اوکو تبدیل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سینیئر وارڈن افتخار اشرف، وحید بھٹہ اور رانا صداقت کو پولیس لائن بجھوا دیا گیا ہے۔ جبکہ سی ٹی او لاہور نے انچارج سیکیورٹی خرم اور ایم ٹی او قیصر کو بھی لائن بجھوا دیا ہے۔
محمد افضل ایڈیشنل انچارج انارکلی سے انچارج ویجیلنس سیل ،سید اسد نقوی ایڈیشنل انچارج شاہدرہ سے انچارج سیکیورٹی برانچ لاہور ،ندیم شہزاد انچارج مین مارکیٹ سے ایم ٹی او لاہور ،محمد رضوان انچارج مغلپورہ سے انچارج ٹیسٹنگ سنٹر ارفع کریم ،مرزا فاران بیگ ایڈیشنل انچارج کوٹ لکھپت سے انچارج ٹیسٹ گ سنٹر بحریہ اور ساجد علی کو انچارج نواں کوٹ سے انچارج ٹیسٹنگ سنٹر ڈیفنس تعینات کر دیئےگئے ہیں۔
سی ٹی او لاہورر منتظر مہدی کا تمام افسران کو فوری چارج لینے کا حکم دیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM