ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

سی آئی اے اقبال ٹاؤن کی ٹیم پر حملہ 

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

سی آئی اے اقبال ٹاؤن کی ٹیم پر حملہ 

post-title

لاہور: سگیاں پل کے قریب CIA اقبال ٹاؤن پولیس ٹیم پر ڈاکوں کی فائرنگ۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزمان ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔پولیس پارٹی کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک جبکہ 2 ملزمان فرارہونے میں کامیاب۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری۔تر جمان کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت عبدالحمید عرف ببلا کے نام سے ہوئی۔ ملزم عبدالحمید قتل، ڈکیتی، رابری اور پولیس مقابلے جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا۔ ترجمان کے مطابق ہلا ک ملزم نے پولیس ملازم محمد رمضان کو تھانہ داتا دربار کی حدود میں شہید کیا تھا۔ملزم عبدالحمید قتل کے مقدمہ میں تھانہ فیکٹری ایریا میں اشتہاری تھا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM