ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

سویڈن: پہلی خاتون وزیر اعظم نے منتخب ہونے کے کچھ گھنٹے بعد استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

سویڈن: پہلی خاتون وزیر اعظم نے منتخب ہونے کے کچھ گھنٹے بعد استعفیٰ دے دیا

post-title

سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن (Magdalena Andersson)نےاتحادی جماعت کے علیحدہ ہونے کی وجہ سے منتخب ہونے کے کچھ گھنٹے بعد استعفیٰ دے دیا۔ میگڈالینا اینڈرسن بطور  وزیراعظم پہلا  بجٹ منظور کرانے میں بھی نا کام رہیں ۔یاد رہے میگڈالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا۔ان کے  عہدہ سنبھالنے  کےچند گھنٹے بعد ہی اتحادی جماعت گرین پارٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان حکومت کے لیے بحران کا سبب بن گیا۔  استعفیٰ دینے پر میگڈالینا اینڈرسن کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسی حکومت کی قیادت نہیں کرنا چاہتی جس کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھائے جائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  وہ واحد پارٹی کی حکومت کے طور پر دوبارہ وزیر اعظم بننے کی کوشش کریں گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM