ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر میدان جنگ میں تبدیل

ویب ڈیسک
03 Dec, 2021

03 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
03 Dec, 2021

03 دسمبر ، 2021

پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر میدان جنگ میں تبدیل

 پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر میدان جنگ میں تبدیل۔ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں مین کینٹین کے باہر طلباء کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں کئی طلباء زخمی ہو گئے۔ مشتعل طلباء نے ایڈمن بلاک میں گھس کربھی توڑ پھوڑ کی۔ تصادم کے دوران طلباءگروپس کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراو بھی کیا گیا۔ یونیورسٹی میں طلباء تصادم کے بعد میں کینٹین بند کر دی گئی جبکہ یونیورسٹی گارڈز کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔اسلامی جمعیت طلباء  نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے پرامن کارکنان پر ڈنڈوں سے طلباء کے دوسرے گروپ نے بدترین تشدد کیا ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM