ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

ستوکتلہ پولیس کی بروقت کارروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

ستوکتلہ پولیس کی بروقت کارروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

post-title

لاہور: ستوکتلہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
 ڈی آئی جی آپریشزلاہور کے مطابق ملزم شرافت نے اوکاڑہ کی رہائشی خاتون سے موبائل پر دوستی کی۔ خاتون اپنی خالہ کو ملنے لاہور آئی تو ملزم شرافت اس کیساتھ فون پر رابطہ کیا اور ملنے کا کہا۔ ملزم خاتون کو شاہ نور کے علاقہ سے گاڑی میں بٹھا کر کھانا کھانے کے بہانے ستوکتلہ کے علاقہ میں لایا۔ ملزم شرافت خاتون کو ایک ہوٹل میں لے گیا جہاں اسے جوس پلایا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی ۔ ملزم شرافت اور اسکے دو دوستوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 
 ستوکتلہ پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم شرافت کو گرفتار لیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خواتین کو حراساں اور جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ماں بہنوں اور بیٹیوں کا تحفظ لاہور پولیس کی اولین زمہ داری ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM