ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

ستمبر میں پنجاب میں 1 لاکھ چودہ ہزار 994 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ڈی جی ریسکیو پنجاب

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

ستمبر میں پنجاب میں 1 لاکھ چودہ ہزار 994 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ڈی جی ریسکیو پنجاب

post-title

لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے ماہ ستمبر میں پیش آنے والے حادثات کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب بھر میں ماہ ستمبر میں 1 لاکھ چودہ ہزار 994 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔
 ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ پنجاب بھر میں 30369 روڈ ایکسیڈنٹ رپورٹ،جبکہ 301 لوگ جاں بحق ہوئے ہیں۔ٹریفک حادثات میں سب سے زیادہ اموات 36 لاہور، 22 فیصل آباد اور 21 شیخوپورہ میں رپورٹ ہوئیں۔
 ڈی جی ریسکیو کامزید کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 1046 فائر ایمرجنسیز، 167 ڈوبنے کے واقعات پہ بھی ریسکیوسروسز فراہم کی گی۔سب سے زیادہ 337 آگ لگنے کے واقعات لاہور میں ہوئے۔
روڈ ایکسیڈنٹس کے حوالے سےان کا کہنا ہےکہ قانون کی عملداری، بائیک کی مناسب رفتار، بائیں لین، ہیلمٹ اور سائیڈ مرر کا استعمال ٹریفک حادثات میں کمی لاسکتا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM