ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سندھ ہائیکورٹ کا قصر فاطمہ کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

سندھ ہائیکورٹ کا قصر فاطمہ کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم

post-title

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت ،قصر فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم دےدیا۔
 عدالت نےقصر فاطمہ کو گرلز میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج بنانے کا حکم دیا۔
 عدالت نےکہا کہ گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج میں ہاسٹل بھی شامل ہوگا جب کہ قصرفاطمہ میں موجود سامان کی فہرست بنائی جائے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ گرلزمیڈیکل ڈینٹل کالج پرلگائی جانے والی تختی پرتمام قانونی ورثاء کےنام درج کیے جائیں۔ عدالت نے کراچی میں محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ میں وراثت کے تنازع پر فریقین کی رضا مندی کے بعد فیصلہ سنایا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM