ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سلیم خان کا امیتابھ بچن کو مشورہ

عیزہ عمران
12 Oct, 2021

12 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
12 Oct, 2021

12 اکتوبر ، 2021

سلیم خان کا امیتابھ بچن کو مشورہ

post-title

 لاہور:  سلمان خالد کے والد اور معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نےامیتابھ بچن کو مشورہ دیا۔سلیم خان کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہوجانا چاہیے۔
سلیم خان نے اپنے انٹرویو میں بِگ بی کے حوالے سے کہا کہ امیتابھ بچن ہیرو تھے اور ہیں لیکن اب ان جیسے اداکار کے لیے کہانیاں نہیں ہیں، ہماری فلمیں تکنیکی طور پر بہتر ہوئی ہیں، اس کے علاوہ موسیقی اور ایکشن میں بھی بہتری آئی ہے لیکن ہمارے پاس اب بھی معیاری اسکرپٹس نہیں ہیں۔
سلیم خان نے کہا کہ امیتابھ بچن نے پیشہ ورانہ طور پر شاندار اننگز کھیلیں، انہوں نے بہت اچھا کام کیا  لہذا اب انہیں اس دوڑ سے خود کو باہر کردینا چاہیے اور ریٹائر ہوجانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زندگی کے ابتدائی سال تعلیم حاصل کرنے اور چیزوں کو سیکھنے میں گزر جاتے ہیں، پھر آپ پر خاندان کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
خیال رہے کہ سلیم خان اور امیتابھ بچن نے 10 سے زائد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM