ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

سدھو نے انڈین سرکار کو بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

سدھو نے انڈین سرکار کو بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

post-title

انڈیا میں پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ریاستی حکومت منشیات کی لعنت اور بے حرمتی کے واقعے کی رپورٹس کو عام نہیں کرتی ہے تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے مطالبہ کیا کہ منشیات کی لعنت پر خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ کو عام کیا جائے اور "نشہ دہشت گردی کی ذمہ دار بڑی مچھلیوں" کو پکڑنے کے لیے تحقیقات شروع کی جائیں، جو وقت پر مکمل بھی ہوں۔ اس موقع پر انہوں نے نشاندہی کی کہ کانگریس نے 2017 میں لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ چار ہفتوں کے اندر ریاست میں "منشیات مافیا کی کمر توڑ دے گی"۔کرکٹر سے سیاست دان بنے والے سدھو کا مزید کہنا تھا کہ قانون کے مطابق، حکومت کے پاس رپورٹ کی بنیاد پر آگے بڑھنے کےتمام اختیارات ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM