ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

سائبیریا: کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ,40 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

سائبیریا: کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ,40 سے زائد زخمی

post-title

روس کے خطے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں جمعرات کو آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق درجنوں افراد اب بھی کوئلے کی کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے وقت کان میں 285 افراد موجود تھے۔کان میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوششیں دوپہر کو دھماکے کے خطرے کی وجہ سے روک دی گئیں، اور اس دوران امدادی کارکنوں کو کان سے باہر نکال لیا گیا۔ کوئلے کی کان میں آگ لگنے کا واقعہ جنوب مغربی سائبیریا کے علاقے کیمیروو میں پیش آیا۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے حفاظتی ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو ہلاک ہونے والے کان کنوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اورزخمیوں کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM