ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

شہریار آفریدی کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

شہریار آفریدی کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

post-title

نیویارک:  شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی، چیئرمین کشمیر کمیٹی نے مسٹر لوئس چاربونیو کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
شہر یار آفریدی نے ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کو 12 ستمبر کو جاری کیا گیا ڈوزیئر بھی پیش کیا، ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کی خلاف ورزیوں کے تفصیلی شواہد موجود ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM