ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک فائرنگ 

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک فائرنگ 

post-title

شکارپور کے ٹاؤن مدئجی کے قریب بروہی اور پھنور قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں  3 افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
 پولیس کے مطابق جان بحق افراد کی شناخت منظور ، ابراھیم اور ریاض بروہی کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضروری کاروائی کے لئے ٹاؤن اسپتال مدئجی منتقل کیا گیا جبکہ دو زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد تشویشناک حالت میںلاڑکانہ منتقل کردیا گیا ۔
 دونوں گروپوں میں فائرنگ دیرینہ دشمنی پر ہوئی ہے۔ تاحال دونوں فریقوں کے 10 افراد قتل ہو چکے ہیں۔  7 افراد بروہی کے جبک 3 افراد پنہور برادری کے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ مزید خون ریزی کو روکنے کے لئے پولیس نفری علاقے میں تعنیات کردی گئی ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM