ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

ملک میں گیس کے شدید بحران کا ذمہ دار کون ؟

ویب ڈیسک
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

ملک میں گیس کے شدید بحران کا ذمہ دار کون ؟

post-title

اسلام آباد:  مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے بروقت اقدامات نہ کیے جس وجہ سے ملک میں گیس بحران کا پیدا ہوا ۔
 ایک ٹی وی انٹرویو میں مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے وہ نہیں لیے لیکن اب وقت گزر گیا اور اب  عالمی سطح پر مہنگی گیس مل رہی ہے۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ دسمبر جنوری میں عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
 حکومتی رپورٹس کے مطابق ایل این جی ٹرمینلز کو کپیسٹی کے مطابق استعمال نہیں کیا گیا اور ٹینڈتاخیر سےجاری کیے گئے ۔
 گیس پائپ لائن اور نئے ٹرمینل پربھی ابھی تک کام شروع نہ ہو سکا جو کہ گیس بحران کی ایک بڑی وجہ ہے۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM