ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

شہباز شریف اور حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، سماعت 12 نومبر تک ملتوی

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

شہباز شریف اور حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، سماعت 12 نومبر تک ملتوی

post-title

لاہور کی احتساب عدالت نےقائد حزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔ ان دونوں سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ، آشیانہ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس پر الگ الگ سماعت ہوئی۔ شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز کی عدم دستیابی کے باعث، سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
عدالت کو ایسوسی ایٹ وکیل کی جانب سے  بتایاگیا کہ شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ڈینگی وائرس کا شکار ہیں اور عدالت سےاستدعا کی کہ امجد پرویز کی موجودگی میں نیب گواہ کا بیان قلمبند کیا جائے۔ عدالت نے  استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM