ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

شاہ محمود قریشی نے دنیا کو خبردار کر دیا

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

شاہ محمود قریشی نے دنیا کو خبردار کر دیا

post-title

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ایک بار پھر دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے۔ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں ڈچ ہم منصب سِگرِد کاگ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس طرح کے اقدام کے خطرناک نتائج ہوں گے اور اس سے کوئی نہیں بچے گا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انخلا کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام نظریں افغانستان میں نئی حکومت کے قیام پر جمی ہوئی ہیں اور لوگ اب اندازہ لگائیں گے کہ یہ حکومت کتنی جامع ہے اور پھر اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کریں گےعالمی برادری اس بات کو واضح کر چکی ہے کہ وہ صرف افغانستان کے تمام لوگوں کی نمائندگی کرنے والی ایک جامع حکومت کو قبول کریں گے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM