ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

 سابق سی سی پی او کے ایس ایچ اوز پر پر لگائے گئے الزامات جھوٹے نکلے

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

 سابق سی سی پی او کے ایس ایچ اوز پر پر لگائے گئے الزامات جھوٹے نکلے

post-title

لاہور: سابق سی سی پی او عمر شیخ کے ایس ایچ اوز پر پر لگائے گئے الزامات جھوٹے نکلے ۔
 سابق سی سی پی او نے دس پولیس افسران کو کرپشن اور سابق حکومت سے تعلقات کا الزام لگا کر عہدوں سے ہٹایا تھا۔ عمر شیخ نے ان افسران کو بغیر کسی ثبوت کے بلیک لسٹ کیٹیگری میں شامل کیا تھا۔  سی سی پی او نے انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد ان تمام افسران کو آپریشن ونگ میں تبادلہ کر دیا۔
 آپریشن ونگ میں تبادلوں کے بعد ان افسران کو ایک بار پھر ایس ایچ اوز لگایا جائے گا۔ ڈی ائی جی اپریشنز نے سی سی پی او کے ان افسران کے تبادلے کرنے کے لیے مراسلہ لکھا ۔ فہرست میں 4 انسپکٹرز، 6سب انسپکٹرز شامل کئے گئے۔ آپریشنز ونگ میں جانے والے افسران میں انسپکٹر شرجیل ضیاء بٹ، زاہد حسین، راشد امین بٹ شامل ہیں ۔ انسپکٹر فاروق اصغر اعوان، یوسف بٹ، سب انسپکٹر عمران قمر شاملسب انسپکٹر اشفاق احمد اور دیس محمد بھی آپریشنز ونگ کیلئے مانگ لئے گئے۔سب انسپکٹر عامر سہیل، امجد جاوید اور محمد ندیم خالد بھی فہرست میں شامل۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM