ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

عیزہ عمران
09 Oct, 2021

09 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
09 Oct, 2021

09 اکتوبر ، 2021

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

post-title

 لاہور:  سعودی عرب میںپاکستانی سفیر لفٹینٹ جرنل (ر)بلال اکبر نے جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا۔
خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں متحد پاکستانیوں کو سعودی حکام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی پر خوشی کا اظہارکرتے ہیں اور پاکستان کو اپنا بہترین دوست مانتے ہیں ۔
 بلال اکبر نے کہا کہ سعودی عرب میں کئ پاکستانی تعلیمی ادارے مالی مشکلات کا شکار ہیں جدہ میں اردو سیکڈن میں 3000 میں سے پانچ سو طلباء کے والدین فیس نہیں دیتے ۔جبکہ ٹیوشن پر ہزار ریال ٹیوشن پر خرچ نہیں کرتے ۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پاک سعودی تجارت کے فروغ کیلئے پوری توجہ سے کام کررہے ہیں۔جس کے نتیجے میں ہماری تجارت میں اضافہ ہورہا ہے۔
 سفیر پاکستان نے کمیونٹی کو تلقین کی کہ سعودی قوانین کی پابندی کریںاور یہاں غیر قانونی طو ر پر نہ رہیں ۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ ا نہوں نے یہاں بے روزگار پاکستانیوں کیلئے مقامی تجارتی اداروں سے انکی ملازمت کے خواہش مند لوگو کی تفصیلات دی ہیں ۔
 سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستانی بزننس مین کو سعودی عرب میں رجسٹر کرایں ۔ جس کی سعودی حکومت نے اجازت دی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ افسوس کی بات ہے پاکستانیوں نے صرف 3 جبکہ ہمارے پڑوسیوں کی 497 کمپنیاں رجسٹر ہیں ۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ آئیندہ دنوں میں ویثرن 2030 کے تحت ایک کروڑ ملازمتیں ہونگی جن میں سعودی اداروں کے مطابق بیس فیصد ملازمتیں پاکستانیوں کیلئے ہونگی۔
دریں اثنا سفیر پاکستان نے اس سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مضبوط پاک سعودی تعلقات کی تفصیلات بتائیں کمیو نٹی کو وونصل جنرل خاکد مجید نے عشائیہ دیا۔
Screenshot 2021-10-09 160842
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM