ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

سعد رضوی فرانسیسی سفارت خانے کو بند کرنےکے مطالبے پر قائم تھے، شیخ رشید

ویب ڈیسک
04 Nov, 2021

04 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Nov, 2021

04 نومبر ، 2021

سعد رضوی فرانسیسی سفارت خانے کو بند کرنےکے مطالبے پر قائم تھے، شیخ رشید

post-title

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے  کہ جب  انہوں نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی سے بات کی توسعد رضوی   فرانسیسی سفارت خانے کو بند کرنے کے مطالبے پر قائم تھے۔ یاد رہے وزیر داخلہ کے بر عکس، مفتی منیب الرحمان نے اس ہفتے کے اوائل میں دعویٰ کیا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی کبھی نہیں چاہتی تھی کہ حکومت فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرے، اور نہ ہی وہ ملکی سفارت خانے کی بندش چاہتے ہیں ۔ 
 شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ سعد رضوی کو قائل کیا کہ معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائےگا، اس پر انہوں نے دستخط بھی کیے جس پر وہ قائم ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتا کس کےکس کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ "مجھے صرف یہ پتا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔"


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM