ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

رنگ رلیاں منا تےہوئے 19 مرد  و  زن گرفتار

ویب ڈیسک
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

ویب ڈیسک
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

رنگ رلیاں منا تےہوئے 19 مرد  و  زن گرفتار

post-title

 لاہور(سپیشل رپورٹر)  ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کے حکم پر پوش علاقوں میں قائم فحاشی کے اڈوں کیخلاف کریک کرتے ہوئے ایس ڈی پی او گلبرگ عامر عباس کی زیر نگرانی غالب مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےگیسٹ ہاؤس،سلیون اور ہوٹلز کی آڑ میں حرام کاری میں ملوث 19 مرد و زن کو گرفتار کرکے شراب بھی برآمد کر لی۔

  ایس ایچ او غالب مارکیٹ راؤ نعیم نے بتایا کہ ملزمان پوش علاقوں میں گیسٹ ہاؤسز کی آڑ میں رنگ رلیاں منا رہے تھے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی غالب مارکیٹ پولیس ٹیم کو شاباش۔

صاعد عزیز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پوش علاقوں میں گیسٹ ہاؤسز کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیںگی۔معاشرے کو بگاڑ سے بچانے کیلئے شہری بھی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے لاہور پولیس کو ایسے جرائم کے متعلق ضرور آگاہ کریں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM