ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

post-title

لاہور:گلشن راوی پولیس کی کاروائی ،رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار۔ملزم طارق خان موٹرسائیکل پر رکشہ سوار خواتین کا پیچھا کرتا رہا۔فحش حرکات، بیہودہ اشارے اور نازیبا جملے کسنےوالا ملزم گرفتار گلشن راوی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق  نے بتایا کہ مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے۔اس حوالے سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کے کہا کہ خواتین کو ہراساں، عزت نفس مجروح کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM