ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

راؤ سردار علی خان بطورآئی جی پنجاب پولیس تعینات 

ویب ڈیسک
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

راؤ سردار علی خان بطورآئی جی پنجاب پولیس تعینات 

post-title

لاہور: ایم ڈی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی راؤ سردار علی خان آج بطورآئی جی پنجاب پولیس تعینات کئے جائیں گے۔
نئےآئی جی پنجاب پولیس راؤ سردارعلی خان21 فروری 1965 میں پنجاب کے ضلع لودھراں میں پیدا ہوئے۔ان کا تعلق 18ویں کامن سے ہے۔راؤسردار علی خان نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیااور25 سال کی عمر میں پولیس سروس میں شمولیت اختیار کی۔راؤ سردار علی خان اپنی29 سالہ سروس میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔وہ چاروں صوبوں اور وفاق سمیت اقوام متحدہ(یواین)مشن میں بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM