ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

عامر خان پر شدید کرش تھا، رانی مکھرجی کا اعتراف

ویب ڈیسک
08 Nov, 2021

08 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
08 Nov, 2021

08 نومبر ، 2021

عامر خان پر شدید کرش تھا، رانی مکھرجی کا اعتراف

post-title

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے اعتراف کیاہےکہ 1998 کی مشہور فلم ’غلام‘ کی شوٹنگ کے دوران انہیں عامر خان سے محبت ہوگئی تھی۔ رانی مکھرجی کی طرف سے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے محبت کا اعتراف سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی کوعامر خان پر شدید کرش تھااور وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے کافی ہچکا ہٹ کا شکار رہی تھیں۔انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ انہوں نے عامر خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM