ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

رابی پیرزادہ نے مقدس کام کا بیڑا اٹھا لیا

سید اسد علی
18 Sep, 2021

18 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
18 Sep, 2021

18 ستمبر ، 2021

رابی پیرزادہ نے مقدس کام کا بیڑا اٹھا لیا

post-title

لاہور:رابی پیرزادہ نے مقدس کام کا بیڑا اٹھا لیا۔ انکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہر شہر کو تعلیم یافتہ بنانا چاہتی ہوں۔
 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  رابی پیرزادہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ  انشااللہ! میرا اگلا قدم کراچی ہے، مجھے پاکستان کا ہر شہر تعلیم یافتہ بنانا ہے۔  انہوں نے لکھا کہ  مجھے خواتین کو رزق اور بچوں کو علم دینا ہے لہذا جو لوگ ہمارے ساتھ ہیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔  سابقہ گلوکارہ نے مزید لکھا کہ مجھے آپ سے صرف دعائیں اور مثبت سوچ چاہیے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM