ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

انفارمیشن ٹیکنالوجی کےصوبائی وزیرکا دوبئی ایکسپو کا دورہ

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

انفارمیشن ٹیکنالوجی کےصوبائی وزیرکا دوبئی ایکسپو کا دورہ

post-title

پنجاب کےوزیربرائے ہائیر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر ہمایوں نے دوبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا۔راجہ یاسر نے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سٹارٹ آپس کے نمائندگان سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ یاسر کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر پذیرائی سےپنجاب میں آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی کمپنیاںآئی ٹی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے رابطے کر رہی ہیں۔ یاد رہے صوبائی وزیر راجہ یاسر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا جائزہ لینے پہنچے ہیں۔ 

Raja Yassir-2


 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM