ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

post-title

وزیراعظم پاکستان عمران خان کو  انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار دیتے ہوئے  محمد بن راشد المکتوم ایوارڈ دینے کا اعلان۔ انٹرنیشنل  اسپورٹس ایوارڈ کے لیے عمران خان کے نام کا اعلان دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیاجہاں دبئی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم مہمان خصوصی تھے۔یاد رہے یہ بین الاقوامی ایوارڈ  دبئی میں ہر سال دنیا کی ممتاز ترین شخصیات کو دیا جاتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کویہ ایوارڈ 9 جنوری کو دبئی ایکسپو میں دیا جائے گا ۔خیال رہے کہ عمران خان کا شمار دنیا کرکٹ کے عظیم ترین کپتانوں اور آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ان کو  یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM