ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

باباگرونانک کا جنم دن، وزیراعظم کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

باباگرونانک کا جنم دن، وزیراعظم کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

post-title

وزیراعظم عمران خان نے بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباددیتے ہوئے پاکستان میں ان کے مذہبی مقامات کا دورہ کرنے کے لیے خوش آمدید  کہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ کرتے ہوئے ، وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت انہیں ان کی مذہبی رسومات ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتی رہےگی۔

 

 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےبھی سکھ کمیونٹی کو باباگرونانک  کے 552 ویں جنم دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بابا گورونانک کا جنم دن سکھ برادری کے لئے خوشیوں بھرا تہوار ہے، سکھ برادری کو پنجاب آمد پر  جی آیاں نوں کہتے ہیں۔یاد رہےبابا گرونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز کل ہو گیا تھا جبکہ مرکزی تقریب آج گردوارہ جنم استھان، ننکانہ صاحب میں ہوگی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM