ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

سٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعل سازی پکڑی گئی، کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک
21 Nov, 2021

21 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
21 Nov, 2021

21 نومبر ، 2021

سٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعل سازی پکڑی گئی، کارروائیاں جاری

post-title

وزیراعظم کی طرف سے عوامی شکایات کے حل کے آن لائن پلیٹ فارم، سٹیزن پورٹل  ، پر  سرکاری افسران کی جعل سازی کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے پرفارمنس اینڈ ڈیلیوری یونٹ (PMDU) نے  254 سرکاری افسران کے ڈیش بورڈز پر جعل سازی کا انکشاف کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 154، کے پی کے 86، سندھ کے 3 اور وفاق کے 11 افسران کے ڈیش بورڈزکی تحقیقات کی گئیں جس میں پنجاب کے 44 سرکاری اہلکار جعل سازی کے مرتکب قرار پائے گئے۔چیف سیکرٹری کے پی کے نے 39 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی اور جعل سازی ثابت ہونے پر سرکاری ملازمین  کو معطل کردیا۔آئی جی پنجاب کی تحقیقات کے بعد 45 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی، کے پی میں 10 اور سندھ میں 3 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔یاد رہے  وزیراعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ، چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو سخت کارروائی کی ہدایت کی 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM