ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

سعودی عرب کیلئےپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن یکم دسمبر سےشروع

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

سعودی عرب کیلئےپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن یکم دسمبر سےشروع

post-title

 سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست مملکت میں داخلے کی اجازت دی۔ سعودی عرب کی پاکستان پر سفری پابندی ختم ہوتے ہی ،  پی آئی اے(PIA) نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ اس سلسلے میں   پی آئی اے کی  سعودی عرب کے لیے پروازوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  پی آئی اے یکم دسمبر سے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار 35 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ یاد رہےپا کستان سے جانے والے مسافروں کو سعودی عرب میں 5 دن قرنطینہ کرنا لازمی قرار دیا گیاہے۔ ۔پی آئی اے کی طرف سے سعودی عرب کیلئے بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق یہ پروازیں لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پشاور سے  روانہ ہوں گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM