ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

حکومت نے پٹرول بم پھر گرا دیا، 8 روپے 3 پیسے اضافہ

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

حکومت نے پٹرول بم پھر گرا دیا، 8 روپے 3 پیسے اضافہ

post-title

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے ۔  8روپے 3پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لٹر ہوگئی۔  پٹرول کی یہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ ابھی ایک روز قبل ہی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے "ریلیف پیکج" کا اعلان کیا گیا تھا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا، جس کے مطابق   ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں8روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہےجبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 6روپے27 پیسے اضافے سے 116 روپے53 پیسے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں5روپے72پیسے اضافہ کردیا گیا ہے ،لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت114روپے7پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

 

petrol-price
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM