ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

ایک سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے کی بہت خوشی ہے، محنت جاری رہے گی۔ بابراعظم

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ایک سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے کی بہت خوشی ہے، محنت جاری رہے گی۔ بابراعظم

post-title

 قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش سے ٹی ٹوئنٹی(T20) سیریزجیتنے کے بعدایک  ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ میں اچھے ،برے دن آتے رہتے ہیں مگر ٹیم اپنی محنت جاری رکھے گی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی جانب سے ایک سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی(T20) میچز میں فتح حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ  یہ سب ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔ یاد رہے پی سی بی (PCB)کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کپتان بابراعظم کا ویڈیو بیان جاری کیا گیاہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں ہماری فیلڈنگ بہت بہتر ہوئی ہے تاہم ہمیں فیلڈنگ اور لوئر مڈل آرڈر میں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM