ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی(WBC) کا سلور ٹائٹل دوسری بار جیت لیا

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی(WBC) کا سلور ٹائٹل دوسری بار جیت لیا

post-title

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیا کے باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی(WBC) کا سلور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی کے باکسنگ ایرینا میں ہونیوالے مقابلے میں  محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر روبر باریرا کو 12راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں  شکست دے دی۔ محمد وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ وہ  دوسری بار ڈبلیو بی سی کا سلور چیمپئن بن کئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی کامیابی پر اللّہ تعالیٰ کا شُکر ادا کیا اوراپنے چاہنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM