ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری

post-title

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کردونوں ملکوں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں  0-1 سے برتری حاصل کر لی۔ اس سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی (T20)سیریز 0-3 سے جیت لی تھی۔ منگل کو پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی  جبکہ دوسری وکٹ 171 رنز پر گری ۔کپتان بابراعظم اور اظہر علی نے میچ کو آگے بڑھایا اور قومی ٹیم کو فتح دلائی۔بابراعظم 13 اور اظہر علی 24 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام اور مہیدی حسن نے ایک ایک وکٹ لی۔یاد رہے دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 دسمبر سے شرو ع ہوگا۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM