ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پاکستان-بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز : قومی اسکواڈ کا اعلان

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

پاکستان-بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز : قومی اسکواڈ کا اعلان

post-title

کل سے شروع ہونے والے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے  پاکستان نے 12رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کپتان جبکہ محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم ،محمد رضوان کے علاوہ عبداللّٰہ شفیق،عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔یاد رہے پاکستان نے بنگلہ دیش سے ٹی ٹوئنٹی(T20) سیریز 0-3 سے جیت لی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جائیں گے جن میں پہلا میچ 26 نومبر(کل) اور دوسرا 4 دسمبر2021 کو ہوگا۔پہلا ٹیسٹ میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجےشروع ہو گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM