ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کی مصر کو تین ایک سے شکست

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کی مصر کو تین ایک سے شکست

post-title

عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ  کے ایک میچ میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے مصرکی ٹیم  کو تین ایک سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سےتینوں گول  علی رضوان نے کیے۔  مصر کے خلاف علی رضوان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے  19، 32 اور 53 ویں منٹ میں گول اسکور کیے اور  ہیٹرک مکمل کی۔ مصر کی جانب سے واحد گول عواد حسین نے اسکور کیا۔یاد رہے پاکستان اگلا میچ(کل) اتورا کو ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گا۔ جونئیر ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے  میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM