ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دیے جانے کا شبہ

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دیے جانے کا شبہ

post-title

لاہور:وزیراعظم کے مشیر جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دینے کا شبہ،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔دونوں بچے9 سالہ آحل اور 8 سالہ آرش  اسپتال منتقل،حالت خطرے سے باہر۔پولیس کے مطابق مقدمہ جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ٹیک سوسائٹی سے جمشید چیمہ کے گھر کے5 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔جبکہ حراست میں لیے گئے ملازمین میں خانساماں محمد اقبال اور ڈرائیور وقار شامل ہیں۔ سیکیورٹی گارڈ دولت باز اور ڈرائیور اقبال اور محمد رمضان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔حراست میں لیے گئے ملازمین سے تفتیش جاری ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے بعد مزید حقائق سامنے آ ئیں گے ۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM