ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کے انقلابی منصوبے کا آغاز کریں گے

Syed Asad Ali
08 Sep, 2021

08 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
08 Sep, 2021

08 ستمبر ، 2021

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کے انقلابی منصوبے کا آغاز کریں گے

post-title

لاہور: معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا وزیر اعظم عمران خان کے انقلابی منصوبے بارے بیان جاری۔وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کے انقلابی منصوبے کا آغاز کریں گے۔
  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ منصوبے کے آغاز سے ملک میں پراپرٹی، زمینوں اور جائیدادوں کے معاملے میں انقلاب آجائے گا۔ اب کوئی بھی کسی کو جعلی پلاٹ یا پھر رشوت دے کرجھوٹی فردیت جاری نہیں کرسکے گا ۔ 
 ڈاکٹر شہباز گل نے مزید بتایا کہ اب کوئی بھی فرد اور مافیا سرکاری یا نجی زمین پر غیر قانونی قبضہ نہیں کر سکے گا۔  منصوبہ لانچ ہونے پر اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار ہوجائے گی۔ 
 ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ اسی منصوبے سےاسلام آباد میں 300 ارب سے زیادہ حکومتی زمین حکومتی کو واپس ملی۔ اس منصوبے سے زمینوں کے تنازعات ختم، انصاف کے حصول میں شفافیت بھی آئے گی۔ اب قبضہ مافیا کے خلاف خود بخود گھیرا تنگ ہو جائے گا ،یہ ہوتا ہے انقلاب۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM