ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس

post-title

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ۔
اجلاس کے دوران صوبہ بھر میں ڈینگی کے پھیلا ئو کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈینگی کے پھیلا ئو کے اسباب پر غور،تجاویز اورسفارشات پیش کی گئی ۔
وزیراعلی کا ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کا حکم ۔عثمان بزدار کی ڈینگی کنٹرول کے لئے عملے کی کا رکردگی کو مانیٹرکرنے کی ہدایت۔وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ڈینگی کو کنٹرول اوربچا ئو کے اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
عثمان بزدارنے کہا کہ ڈینگی کے حوالے سے غلط رپورٹنگ پر کارروائی کی جائے۔پنجاب میں تمام سرکاری ہسپتال ڈینگی کے حوالے سے پوری طرح الرٹ ہیں۔ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈ پوری طرح فنکشنل ہے۔
عثمان بزدار نے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ غیر ضروری سپرے کے نقصانات سے عوام کو آگاہ کرنا بہت ضروری ہے۔کورونااور ڈینگی کے ساتھ بیک وقت نمٹنا چیلنج ہے،متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی۔
محکمہ صحت اوردیگرانتظامی حکام کی وزیراعلی عثمان بزدار کو ڈینگی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ غیر ضروری سپرے انسانی صحت کیلئے مضرثابت ہوسکتا ہے۔مکنہ ڈینگی مریضوں کے لئے ادویات اوردیگر ضروری طبی سامان فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔ وزیر صحت،چیف سیکرٹری،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ،سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن،سیکرٹری سکول ایجوکیشن،سیکرٹری انفارمیشن،چیئرمین پی آئی ٹی بی اوردیگر متعلقہ حکام کی شرکت ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM